ٹیگس - آستانہ عباسی

iqna

IQNA

ٹیگس
آستانہ عباسی
ایکنا: آستانہ مقدس عباسی آنے والوں کا الکفیل میوزیم نے عید الفطر کے موقع پر ان کا استقبال کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516203    تاریخ اشاعت : 2024/04/13

ایکنا: آستان مقدس عباسی کی جانب سے ولادت با سعادت امام حسن مجتبی علیه السلام کا سالانہ جشن میلاد منایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3516118    تاریخ اشاعت : 2024/03/28

ایکنا: واسط کتب فیسٹیول میں آستان مقدس عباسی کے چار سو پچاس فن پارے پیش ہوئے ہیں جنمیں کتب، میگزین اور دیگر مواد موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515478    تاریخ اشاعت : 2023/12/13

ایکنا تھران: آستانہ مقدس عباسی کے مطابق چونتیسویں بین الاقوامی کتب میلے میں جدید درسی مواد کے ساتھ شریک ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3514289    تاریخ اشاعت : 2023/05/13

شاندار قرآنی محفل «عرش تلاوت» کے عنوان سے حرم مطهر حضرت ابالفضل العباس (ع) میں منعقد کی گیی جسمیں آستانہ حسینی اور آستانہ عباسی کے قرآء شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3513889    تاریخ اشاعت : 2023/03/06

ایکنا تھران- عراق میں مقدس مقامات کے امور کے ادارے کی جانب سے نجف اشرف میں «میثم تمار» کے مزار پر مقابلوں کا اہتمام کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513385    تاریخ اشاعت : 2022/12/19

ایکنا تہران- حرم مطهر عباسی سے وابستہ قرآنی مرکز کے تعاون سے زائرین کے لیے نجف میں پانچ قرآنی موکب قایم کیے گیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3512778    تاریخ اشاعت : 2022/09/24

ایکنا تہران- عراق میں قرآنی کتابت کی ترویج کے لیے " ثقلین ایوارڈ" کے نتایج کا اعلان جلد ہوگا جسمیں 1700 زائرین نے حصہ لیا۔
خبر کا کوڈ: 3512770    تاریخ اشاعت : 2022/09/22

تہران ایکنا- تیسرے طلبا قرآنی مقابلے قومی علوم قرآنی اور ادارہ اوقاف شیعہ کے تعاون سے شروع کیا گیا ہے جس میں عراق کے اسکولوں سے طلبا شریک ہیں.
خبر کا کوڈ: 3512497    تاریخ اشاعت : 2022/08/14

تہران(ایکنا) حرم حضرت عباس کی جانب سے قرآنی مقابلوں میں شریک نابینا خواتین حافظات کی حوصلہ افزائی کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3511572    تاریخ اشاعت : 2022/03/28

آستانہ مقدس عباسی یا روضہ حضرت عباس علمدار میں عید شعبان اور ولادتوں کے موقع پر ہر روز زایرین اور عاشقان اهل بیت(ع) کی بڑی تعداد موجود ہوتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511481    تاریخ اشاعت : 2022/03/12

تہران(ایکنا) آستانہ مقدس عباسی کے تعاون سے اسکولوں کے طلبا کے لیے پہلا قومی قرآنی مقابلہ منعقد کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511461    تاریخ اشاعت : 2022/03/09

تہران(ایکنا) آستانہ عباسی سے وابستہ قرآنی مرکز کے تعاون سے خواتین کے لیے چھ جدید کورسز کا اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511377    تاریخ اشاعت : 2022/02/26

حرم حضرت عباس علمدار میں زیر تکمیل ضریح کو گرمیوں میں نصب کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3511357    تاریخ اشاعت : 2022/02/21

تہران(ایکنا) آستانہ مقدس عباسی کے تعاون سے جشن میلاد حضرت امیرالمؤمنین، علی(ع) بین‌الحرمین میں منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3511304    تاریخ اشاعت : 2022/02/14

آستانہ عباسی(ع) کی کاوش؛
تہران(ایکنا) حرم مطهر حضرت عباس(ع) کے قرآنی شعبے کی کاوش سے حفظ قرآن کے لیے ایپلیکیشن «تراتیل النور» تیار کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511185    تاریخ اشاعت : 2022/01/26